گرم فغان

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - رونے دھونے میں مصروف، رونے دھونے والا، بلند آواز سے گریہ کرنے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - رونے دھونے میں مصروف، رونے دھونے والا، بلند آواز سے گریہ کرنے والا۔